سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 694 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صوبے میں اس مہلک وائرس سے 15 افراد انتقال کرگئے۔
وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج صوبے میں 16 ہزار 120 نمونوں کی جانچ کی گئی۔
انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 694 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 اموات رپورٹ ہوئیں ، جس کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی ت۔عداد 5512 ہوچکی ہے
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج مزید 571 مریض صحتیاب ہوئے ہیں ، جس کے بعد یہاں صحتیاب افراد کی مجموعی تع۔داد 314439 ہوچکی ہے داد 314439 ہوچکی
مراد علی شاہ نے بتایا کہ اب تک 4554013 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے ، اب تک 339945 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اس وقت صوبے میں 19 ہزار 994 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 19 ہزاجر 305 گھا۔ا میں ،م 62 آئاول ن م ،م 62 آئسولیشن ر7سن لع علا م 62 ااول ن میں ،م 62 آئسول ع لع م ، م 62 آئوول ن الم ، 62 آئسول ن م ، م 62 آئسول ن م ، م 62 سول ن م ، م 62 آئسول فن ر7 ر
اسی طرح 578 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ، جبکہ 36 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
وزیراعلی سندھ کے مطابق صوبے کے 694 نئے کیسز میں سے 489 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں سے ضلع شرقی 156 ضلع وسطی 146 ضلع جنوبی 65, ضلع غربی 45, 44 ملیر اور کورنگی سے 33 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.
اسی طرح حیدرآباد سے 26 شہید بینظیرآباد سے 23, قمبر سے 14, نوشہرو فیروز سے 14, ٹھٹھہ سے 13, سجاول سے 13, ٹنڈو محمد خان سے 12, سکھر سے 10, جامشورو سے 9, بدین 8, مٹیاری, میرپورخاص, ٹنڈوالہیار اور تھرپارکر سے 8-8 ، عمرکوٹ ، کشمور اور خیرپور سے 5-5 جبکہ دادو اور جیکب آباد سے ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔