سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ کہنا ہے کہ لینڈ گںب ٹی اوکے موکےب گوکےو گمو ب ویب گویب گویو گرںب گویب گویب ؤںویب او ب الور
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کے پر رد عمل دیتے ہوئے مرتضی کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کرکے شہباز گل صرف اپنا سیاسی قد بڑھانے کرتے
انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی تہذیب اور اخلاق سے ناآشنا ہیں ، اس نے سیاست میں گالم بدتہذیبی ، ععدم برداشا کو پروا ن
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ جب سے سلیکٹڈ سرکار اقتدار میں گئی ہے اس وقت سے پارلیمینٹ کو بے تو رنے کیا توقیر ےرن
ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ شہباز گل جیسے کرائے پر کام کرنے کے بعد رفو چکر شہباز گل کی گعا
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لینڈ گریبنگ ، بیواؤں اور غریبوں کی زمینیں ہتھیانا پی ٹی آئی کے لوہےشغوں کا م۔ہبوب م
انھوں نے مزید کہا کہ وہ دن دور نہیں جب شہباز گل پی ٹی آئی کو اس حال پر چھوڑ کر دیار غیر میں ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اس ملک کا مستقبل اور بھٹو کا نواسہ ہے۔
ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اس ملک کے لیے قربانیاں دینے والی واحد جماعت ہے۔