بدفعلی کیس ، ملزم عزیز اور طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور کے مدرسے میں ملزم عزیز الرحمٰن کی طالب علم سے بد فعلی کیس میں ملزم اور طالب عگئیلم صاآبر شاہ کی م۔ل روٹ کی میڈیکل روٹ کی میڈیکل روٹ.

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی مدرسے میں طالب علم سے بدفعلی کیس کی میڈیکل رپورٹ پولیس کے سپرد کر دی گئی۔

ڈی آئی جی شارق جمال کے مطابق ملزم کے خلاف ویڈیو شہادت کی بنیاد پر چالان مکمل کریں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقدمے میں مزید دفعات لگنے سے ملزم سزا سے نہیں بچ پائے گا۔

واضح رہے کہ طالب علم سے زیادتی کی ویڈیوز منظر عام پر آنے بعد ملزم مفتی عزیز اپنے three بیٹوں اوہر ساا کے گیارت فر

ملزم عزیز الرحمٰن کے خلاف طالب علم صابر شاہ نے 17 جون کو مقدمہ درج کرایا تھا۔

ملزم عزیز اور اس کے بیٹوں کو الگ الگ مقامات سے اتوار 20 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ملزم عزیز الرحمٰن کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت کی جانب سے جیل بھیجا جا چکا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *