اپوزیشن ختم ہوگئی ، ہمیں کوئی ڈرنہیں ، وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن ختم ہوگئی اب ہمیں کوئی ڈر نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ‘نیا پاکستان’ میں گفتگو کے دوران شیخ رشید سیاسی مخالفین پر طنز کے وار کیے ااود سات ہیو رد

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جتنی مرضی کوشش کرلیں بالآخر انہیں ٹھس ہی ہونا ہے۔

وزیر داخلہ نے دعویٰ سے کہا کہ مہینے ، ڈیڑھ مہینے میں ملک کے قومی سلامتی کی سیاست ہوگی اور حکحکومت ااوق اپوزیشت تکے

اُن کاکہنا تھاکہ قومی سلامتی کانفرنس میں اپوزیشن نے اخلاقی مظاہرہ کیا ، کانفرنس میں اپوزیشمن نٹ قو می سلر مت

شیخ رشید نے مزید کہا کہ اپوزیشن اور حکومت مہینہ ڈیڑھ مل کرپاکستان پہلے کی سیاست پر عئیمل پیرا کا اتففاق تھان پکاےو ب

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مریم نواز اورشہباز شریف کی سیاست میں ہے ، اپوزیشن لیڈر گڈ کاپ اور یڈبیڈ کاپ میںا خود کریف مخت

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جتنے سنگین الزامات شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ہیں ، ان بچنے کے کوئی گن جائش نہیں وئی گن ائش نہیں

اُن کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نواز شریف کا نام لیتے ہیں کیونکہ یہ سارا چورن انہیں کا بیچ رہے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *