اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز میں مسافر محصور ، جہاز کا اے سی بھی بند

نجی ایئرلائن کی اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز روانگی میں تاخیر ہوگئی ، مسافر شام سہیں چھ سےا طیا رے میں ب

نجی ایئرلائن کی اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز تین گھنٹےزائد تاخیر سے روانہ ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائن کی پرواز پی ایف 124 کو شام سات بجے روانہ ہونا تھا۔

مسافروں نے شکایت کی ہے کہ شدید گھٹن اور گرمی سے حالت خراب ہو رہی ہے۔

ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بارش اورخراب موسم کے باعث پروازکی روانگی میں تاخیر ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ بچے بھوک سے بلبلا رہے ہیں ، طیارے میں کچھ کھانے کو نہیں دیا جارہا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *