آج سندھ میں کورونا کے 940 نئے کیسز رپورٹ ، eight مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشٹتہ 24 گھگھمٹو پہو ن ن و، یںیںکےو ن زی یںو ن مونوں یںمیں ن ن تر ت پ چ ن مونوں کی ن

وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں eight اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس طرح صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 5520 ہوچکی ہے۔

انھوں نے کہا کہ آج مزید 157 مریض صحتیاب ہوئے ہیں ، جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 314596 ہوچکی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اب تک 4570529 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے اور اب تک 340885 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

وزیراعلی کا کہنا تھا کہ اس وقت 20769 مریض زیر علاج ہیں, جن سے سے 20061 گھروں میں, 62 آئسولیشن سینٹرز میں اور 646 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ جبکہ گئی اور اور 39 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں.

انھوں نے کہا کہ صوبے 940 940 نئے کیسز میں سے 716 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع شرقی 277 ، ضل۔ع جنوبی لی 103 88 اور ضلع غربی سے 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دیگر اضلاع میں حیدرآباد 28 ، دادو 19 ، کشمور اور ٹھٹھہ 17۔ 17 ، سانگھڑ 16 ، ٹنڈو الہیار 14 ، بدین 9 ، تھر پارکر ، جامشورو اور مٹیاری 7۔ 7 ، خیرپور ، عمر کوٹ اور شہید بے نظیر آباد 4۔ 4 ، سکھر 3 ، گھوٹکی 2 اور لاڑکانہ سے ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.