کورونا سے مزید 34 اموات ، مثبت کیسز کی شرح 2.91.

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا کی تعداد کے حوالے سے ماتب م او م م 29 ویں ن مبر مر

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 400 کیسز سامنے آئے مزید 34 مزید اس موذی کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے, مزید 957 مزید مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 91 فیصد ہو گئی۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 379 ہو گئی ہے ، جبکہ کُل اواا ہ 9ہزوچکیر د د 9ہزوچکیر د 9ہزوچکیر د ہز ہز 61

ملک بھر میں اسپتالوں, قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کل 32 ہزار 319 مریض زیر علاج ہیں, جن میں سے 1 ہزار 871 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے, جبکہ کل 9 لاکھ 6 ہزار 387 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں.

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 48 ہزار 27 ٹیسٹ کیئے گئے ، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 46 للاکھ 85 ہزار 198 کور ن ٹیس

پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران three لاکھ 58 ہزار 154 افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دی گئی, جبکہ اب تک کل 1 کروڑ 67 لاکھ 14 ہزار 171 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں.

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دیگر صوبوں زیادہ ہے, یہاں اب تک three لاکھ 46 ہزار 582 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں, جبکہ یہاں ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 10 ہزار 767 ہو چکی ہیں.

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد three لاکھ 39 ہزار 268 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے کُل اموات 5 ہزار 497 ہو گئیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 38 ہزار 306 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات four ہزوگئیں ۔ار 329 ار 329

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 82 ہزار 845 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب سامنے جبکہ ازی تک جاجا کُل ل 779 سفور

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 27 ہزار 295 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 310 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 20 ہزار 458 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس کے باعث اچکےب ہیں۔ایہاں کُل 586 رو

گِلگت بلتستان میں 6 ہزار 331 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے اب تک 111 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.