کامونکی ریلوے اسٹیشن شہریوں کیلئے تفریح ​​کا مرکز بن گیا

کامونکی ریلوے اسٹیشن جہاں کوئی ٹرین رکتی ہے اور نہ ہی کوئی آتا ہے لیکن اس کے پلیٹ فارم کسی اگئےیحہیںر ۔ںب سی مگئےیحر کںب محر اور شہر س محر ر شہر

کامونکی ریلوے اسٹیشن ، جہاں سے کئی ٹرینیں سیٹی بجاتے گزر جاتی ہیں ، مگر رکتی کوئی نہیں ہے۔

ٹرین نہیں رکتی تو کیا ہوا ، کامونکی کے باسیوں نے اسٹیشن کی رونقیں ماند نہیں پڑنے دیں ، کہیں کھیل رہے ہ اگ ل رہے ہیں ،ا تو کہیں تو نکل ل ب ر ب ل ر ب تو کتو نک

نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ ٹریک پر کھیلنے سے جانی نقصان کا خطرہ ہے۔ لیکن کھیلنے کو کوئی میدان نہیں تو وہ کھیلنے کہاں جائیں۔

ٹرینوں کے اسٹاپ ختم ہونے سے ریلوے اسٹیشن پر تعینات عملہ پریشان دکھائی دیتا ہے۔

شہریوں کا مطالبہ ہے کہ کامونکی ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کے اسٹاپ بحال کے ساتھ ساتھ کھیل کے لیے میئےاان ا لیے میکےدان ن ور تفر یح



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *