چیمپئنز ٹرافی کے فاتح سرفراز گزشتہ سیزن میں صرف تین میچ کھیل سکے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹرافی 2017 جتوانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سر فراز احمد کا ستارہ مسلسل گردش ہے, پی ایس ایل میں کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی کو ناکامی کا سامنا سی بی کے معاہدے میں بی سے سی کییٹگری میں چلے گئے. سرفراز احمد گزشتہ سیزن میں ایک ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز ہی کھیل سکے تھے۔ انہوں نے گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ٹی ٹوئنٹی میچز جس کے بعد انہیں 25 اپریل کاو ہرارےم یںا۔د رارےمیں زمبابابوے کے قلع سرفراز نے آخری ٹیسٹ میچ جنوری 2019 میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلا تھا۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ سرفراز احمد سیکنڈ وکٹ کیپر ہیں اس لیے سی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *