نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لیے مخخا 212 ونت لر ل
این سی او سی نے کورونا سے متعلق اعداد و شمار بتاتے ہوئے کہ ملتان اور اسلام آباد میں ٹییںورونا کیل مر 19
لاہور 17 ، بہاولپور میں کورون لئے وینٹی لیٹرز میں سے 16 فیصد زیر استعمال ہیں جبکہ گلگات میں 73 فیصبم آکسیجات اہیںہیں م آکسیجن بیڈز پر کوریض ع عر ع
این سی اوسی کے مطابق کراچی میں 26 فیصد آکسیجن بیڈ ، مظفر آباد ، راولپنڈی میں 19 فیصد آکسیجن بیڈ زیر استعمال ہیں۔
جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر کے 639 اسپتالوں میں کورونا کے 2 ہزار 111 مریض داخل ہیں۔
این سی اوسی کاکہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انتقال کرنے والے 17 مریض وینٹی لیٹرز پر تھے۔