کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کا اعلان کردیا ہے۔ پلیئرز پر پیسوں کی برسات کردی گئی ہے۔ 20 ایلیٹ کرکٹرز کے لیے اعلان کردہ فہرست میں کنٹریکٹ کے تین مختلف درجوں تین ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی شامل کیکی گیا شامل کیکی گیا ا سابق کپتان سر فراز احمد تنزلی کے بعد سی اور سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی بی کیٹیگری میں چلے گئے ہیں۔ پی ایس ایل کے بہترین بولر چیمپئن ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی پر بھی دھن برسے گا ، وہ ایمرجنگ کیٹیگر میں کیٹیگری میں کیٹیگری اے میں بابر اعظم, رضوان اور شاہ آفریدی بی میں اظہر علی اشرف, فخر زمان فواد, اور یاسر شاہ علی حارث رؤف, نواز, نعمان علی اور سرفراز احمدایمرجنگ کیٹیگری میں عمران بٹ, شاہنواز دہانی اور عثمان قادر شامل ہیں. اعلان کردہ کنٹریکٹ کے مطابق کھلاڑیوں کی آمدنی میں اضافہ اور تمام کٹیگریز کے لیے یکساں میچ فیس مقرر کی گئی ہے۔ اس فہرست کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان ، چیف سلیکٹر وسیم اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمن ائی پرفارمن موا لحقاا موا ظموا ظموا ظموا ظموا ظموا ظموا ظ موا محقوا نش مصبتر علد. 2021 جولائی 30 جون 2022 تک جاری رہے گا. کھلاڑیوں کے معاوضے میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اے کییٹگری کیلئے میچ فیس نہیں بڑھائی گئی۔ بی کیٹیگری کے پلیئرز کے لیے ٹیسٹ فیس میں 15 ، ون ڈے میں 20 فیصد اور ٹی ٹوئنٹی میچ فیس میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ سی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کیلئے ٹیسٹ فیس میں 34 فیصد ، ون ڈے میں 50 فیصد اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ فیس میں 67 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایمرجنگ کیٹیگری کے ماہوار وظیفے میں 15 فیصد کیا گیا ہے ، ٹیسٹ میچ فیس میں 34 فیصد ، ون ڈے انٹرنیشنا کی یچ فیمفی یںلاا یچ یچمٹی یںلا م ود و م م 50 فیصن ن نور ٹ 50 فیصن ن سن ٹی یش 67 اے کیٹیگری میں 4 ، بی میں 6 اور سی میں 7 جب کہ ایمرجنگ کیٹیگری میں three کرکٹرز شامل ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو تقریبا 13 لاکھ 75 ہزار, بی کیٹیگری میں 9 لاکھ 37 ہزار 500, سی کیٹیگری میں تقریبا 6 لاکھ 87 ہزار 500 اور ایمرجنگ کرکٹرز کو تقریبا ساڑھے three لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے. ٹیسٹ میچ کھیلنے پر کھلاڑی کو تقریباً 7 لاکھ روپے ، ون ڈے میچ میں تقریباً ساڑھے Four لاکھ اور ٹی ٹوئنٹی میںاو پے م یںر three ل