سندھ میں کورونا سے 19 اموات ، 881 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹو۔ کیمیںان ن مگئیوں کیمیں 16985 نمگئینوں جس کے نتیجے میں مزید 881 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 اموات رپورٹ ہوئیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس طرح اموات کی مجموعی تعداد 5497 ہوچکی ہے۔ آج مزید 502 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 313868 ہوچکی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اب تک 4537893 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے اور اب تک 339251 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ وقت 19886 زیر علاج ہیں۔ جن میں سے 19222 گھروں میں ، 60 آئسولیشن سینٹرز میں اور 604 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ 559 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور 41 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

انھوں نے کہا کہ صوبے کے 881 نئے کیسز میں سے 454 کا تعلق کراچی سے ہے۔ جن میں ضلع شرقی 278 ، ضلع وسطی 73 ، ملیر 53 ، کورنگی 43 ، ضلع غربی 5 اور ضلع جنوبی سے 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دیگر اضلاع میں حیدرآباد 32 ، جامشورو 24 ، دادو 16 ، بدین 11 ، میرپور خاص 10 ، مٹیاری 6 ، کشمور 2 ، ٹھٹھہ ،و خیرپ 1۔ور اور 1 نیا کیس سامنے آیا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.