حمزہ 30 دن کے اندر تمام پراپرٹی کی منی ٹریل دیں ، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ نون کے شہباز کو اپنی اور خاندان کی تمام کی منی ٹریل دینے کے جاری کر دیا, نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 30 دن کے اندر منی ٹریل دی جائے کارروائی ہوگی.

ایف آئی اے میں مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں ، آئی اے نے حمزہ شہبازا ان حمزہ شہبازا الو باز شہباا رواں باز منی

حمزہ شہباز سے گاڑیوں ، بینک اکاؤنٹس ، شیئرز ، جیولری ، کیش بانڈز کی تفصیلات بھی طلہیںب کی گئی ایف آئی اے کےا م ہے

حمزہ شہباز کو موصول نوٹس کے مطابق جائیدادوں بنایا گیا جوڈیشل کالونی ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں 10 کنال کا گھر, جوہر ٹاؤن میں 71 میں اراضی چنیوٹ کے موضع دھروٹ میں 250 کنال زرعی اراضی بھی شامل ہے.

اس کے علاوہ شیف فیڈ ملز, مدینہ کنسٹرکشن کمپنی, مدنی شریف پولٹری فارمز, شریف ڈیری فارمز اینڈ پروڈکٹس, رمضان شوگر ملز العربیہ شوگر ملز میں اور خاندانی شیئرز کے تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *