حلیم عادل کی گرفتاری کے مطالبے پر نیب دھمکیاں دے رہا ہے ، سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے عادل شیخ کی گرفتاری کے مطالبے دھمکیاں دے رہا ہے ، کے خلاف تحقیق ا.

صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نے میڈیا سے بات کیا کو نیب کراچی کے دفتر جائیں, انہوں نے سوال کہ نیب حلیم شیخ کو گرفتار میں کیوں نہیں ڈالتے, ہے چیئرمین نیب کی ایک ویڈیو حلیم عادل شیخ کے پاس بھی ہے.

سعیدغنی نے کہاکہ چیئرمین نیب حکومت سے بلیک میل ہیں, چیئرمین نیب کے بارے میں کرنے پر کبھی کوئی نوٹس نہیں ہوا, خورشید شاہ جکھرانی کے زیادتی ہو رہی ہے, میرے خلاف 31 اے کے تحت کارروائی کی جائیگی.

صوبائی وزیر نے بتایا کہ ایک اور پریس ریلیز گیا نیب کراچی میں میرےخلاف تحقیقات بھی ہو ہیں, تحقیقات سے کوئی خوف کریں تحقیقات, ویسے میں چیئرمین کا ذکر نہیں آیا مگر جیسے ہی حلیم عادل شیخ کےخلاف بیان دیا تو یہ سب ہونے لگا.

سعید غنی نے کہاکہ 264 ایکٹر زمین پر حلیم عادل شیخ کیا, یہ سب نیب نے کہا, حلیم عادل شیخ کوکیوں گرفتار نہیں جاتا ?, کیوں نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا? کل بھی کہا تھا, آج پھر میرے خلاف تحقیقات کریں, کیس کریں ، میں ضمانت نہیں کراؤنگا۔

انہوں نے کہاکہ میں پیر کو نیب کےآفس جاؤنگا, کہوں گا کہ حاضر ہوں, گرفتار کرنا ہے تو کریں, ریمانڈ لے اگر 90 اگر کا نیب نے ریمانڈ مانگا تو اس پر درخواست نہیں کروں گا.

سعید غنی نے سوال کیا کہ نیب نے گندم اسکینڈل کس کو گرفتار کیا?, حکومت نے خود بنایا, اس پر کیا کارروائی علی ظفر شوگر ملز رہ چکےہیں, کیا اس بات سے کسی کو, چینی کی قیمتیں بڑھیں.

ان کاکہنا تھا کہ ادویات کی قیمتیں بڑھ گئیں ، نیب نے کس کو گرفتار کیا ، کیا تحقیقات کیں؟ ، پچھلے سال ایل این جی کی کرپشن ہوئی ، کیا ندیم بابر کو گرفتار کیا گیا ؟۔

پی پی وزیر نے کہاکہ یہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نیب پی ٹی آئی کا سیاسی ہے ، اختیارات کے ناجائز استعماال کوئی ااو مال کوئی ااو بنت ت ت ت ن

سعید غنی نے کہاکہ میں نے آج تک یونس نہیں دیکھا ، نہ کبھی فون نہیں آیا ، بات ہوئی ، نیب لوگوں کو کشیارو.

ان کاکہنا تھا کہ یہ شوق سے انتقامی کارروائیاں کریں ، پیپلزپارٹی نے کبھی ماضی میں انتقامی کارروائی کی نہ آگے کرے کی نہ آگے کرے

ایم کیوایم سے متعلق بات کرتے ہوئے سعید غنی نے اس طرز سیاست ماضی جیسا ہی ہے ، چہچہرہ بدل گی اچیو ا دل گی ا ں ر چی سوگو ر

سعید غنینے بتایا کہ فردوس شمیم ​​سےمتعلق بھی نیب میں کچھ لاڈلوں کےخلاف بات کرنے اا ؤںارروائیائی ں وم یںہوپیم یںہوپیم یںوپیم یںوپیم تن

انہوں نے کہاکہ ارباب غلام رحیم جہاں بھی گئے ہیں اس پارٹی کو برباد کیا ، پی ٹی آئی کو بھی برباد کریں گے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.