افغانستان میں طالبان کی کارروائیاں ، کابل میں عوام خوف کا شکار

افغانستان میں طالبان کی کارروائیوں کے دار الحکومت کابل میں موجود عوام پر بھی براہ راست اثرات مرتب ہورہے ہیںابل میں موجود عوام پر بھی براہ راست اثرات مرتب ہورہے ہیں

طالبان کے خوف کا شکار لوگ میڈیا سے بات کرنے سے گریزاں ہیں۔

واضح رہے کہ طالبان نے امریکی فوج کی 700 گاڑیوں اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا, طالبان کے قبضے میں سے زائد امریکی گاڑیاں ہوسکتی ہیں, 700 سے زائد گاڑیوں کا ان ویڈیوز کی بنیاد پر لگایا گیا جو سوشل میڈیا پر سامنے آئی.

بین الاقوامی میڈیا کےمطابق طالبان نے صرف جون کے مہینے میں 715 امریکی گاڑیاں تحویل میں لیں۔

طالبان نے آرمرڈ پرسونل کیریئر گاڑیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر ان گاڑیوں پا ااوار ام کاد کمد م م م م م م م م م م م م م م زیم نم نم ن

قبضے میں لیے گئے سامان میں ہموی ، ٹرکس ، آرٹلری گنز اور اسالٹ رائفلز شامل ہیں۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *