اغوا کے بعد 2 بھائیوں کو نہر میں پھینکنے کا مقدمہ درج

اوکاڑہ: اغوا کے بعد نہر میں پھینکے گئے 2 بچوں کی تلاش جاری

اوکاڑہ میں اغوا کے بعد 2 بھائیوں کو نہر میں پھینکنے کا مقدمہ تھانہ بی ڈویژن میں درج کرلیا گیا۔

ڈی پی او فیصل شہزاد کے مطابق دو بھائیوں کو اغوا کرنے کے نہر میں پھینکنے کے واقعے میں ا۔اوث دو ملزمان ینمن تویر لر ن ت تور

رپورٹ کے مطابق فیصل شہزاد نے کہا کہ ملزمان نے بچوں کو نہر پھینکنے کا اعتراف کیا ہے جبکہ نہم کن اے لیںم کن اق چلو لقب لقو ںب

ریسکیو 1122 کے مطابق دونوں بھائیوں طلحہ اور علی احمد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

انہوں نے آرپی او ساہیوال کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقتولین کے لواحقین کو ہر صورت انصاف دلوائیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.