اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا ویکسین کے مبینہ ناموافق اثرات کے خلاف 2 درخواستیں ناقابل سکماعا ر ردے مماعت قر ردے ر
چیف ج م
درخواست گزار شہری کا کہنا تھا کہ ویکسین اب ہر کسی کے لازمی ہو چکی ہے شہریوں کو فقاثااات کا پموم قااا ا پموا قیاد ئیےموا ئیقاد ئیا پموا کےقاد کورون تور
درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت اس حوالے سے کو ہدایات جاری کرے ، اس پر چیف جسٹس مےن.
چیف جسٹس نے کہا کہ ریاست اپنی ذمہ داری پوری کر کس نے آپ کو کہا ریاست داری نہیں لے رہی ،
جسٹس اطہر من اللّٰہ نے شہری سے استفسار کیا کہ آپ کیا کرتے ہیں؟ درخواست گزار شہری نے جواب دیا کہ میں پرائیویٹ ملازمت کرتا ہوں۔
عدالت نے شہری سے استفسار کیا کہ کس کے کہنے پر آپ نے یہ پٹیشن دائر کی؟ کس نے یہ ڈرافٹ کی؟ اس متعلق شہری عدالت کو کوئی خاطر خواہ جواب نہ دے سکا جس کے بعد عدالت نے درخواست کرنے کا فیصلہ سن دیا