پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران کی قومی سلامتی کمیٹی مگی اجلاس میں نا شر
وزیرِاعظم عمران خان کے قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں نہ آنے پاکستان پیپ ارٹی گییااا ارٹی گی ا
بیان میں رہنما پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران بتائیں کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجل ا کی
انہوں نے کہا ہے کہ کیا وزیرِ اعظم نے یہ پیغام دیا ہے کہ خارجہ اور داخلہ پالیسی ان کا کوئی تعلق نہیں؟
پیپلز پارٹی کے رہنما سوال کیا ہے کہ عمران خان کے لیے قومی سلامتی کمیٹی سے زیادہ بھی کوئی اہم مصروفیات تھیں؟
نیر بخاری کا مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس میں جا کر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا اور اپنا مؤقف رکھا۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان خود اپوزیشن کو دیوار سے لگا کر نفرتیں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔