وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کیخلاف نیب تحقیقات کا آغاز

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکرٹاٹ طاہر خخ ااد کے خلتف ت

نیب نے طاہر خورشید کو eight جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر ہے, طاہر خورشید پر بطور سیکرٹری مواصلات مبینہ طور پر آمدن زائد اثاثہ جات بنانے کی شکایات پر کا آغاز کیا گیا ہے.

ذرائع کے مطابق نیب لاہور کو موصول شکایات میں الزام لگایا کہ طاہر خورشید نے اپنے موجود خطیر اثاثہ جات بنائے, مواصلات ہوئے مبینہ طور پر من پسند افراد کروڑوں روپے کے

ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے مختلف حکومتی اداروں سے طاہر خورشید کے اثاثہ جات کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔

نیب لاہور کی جانب سے ایف بی آر ، ایکسائز اور ریونیو سمیت دیگر اداروں کو خطوط ارسال کر دیے گئے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.