وائرس سے مزید 2 درجن اموات ، کل ہلاکتیں 22345

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا کی تعداد کے حوالے سے مضاب کی م م واا م م آیمواا م م آیرست میں م م فہرست ن ن م زم فہرست ن ن م زم فہرب ن م م م ررست ن ن م م رست ن ن م کیم مور ہےموپم ہےبب ن مم م م ہےرب ن

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 277 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 24 افراد اس موذی وباء کے زندگی کی بازی ہار گئے, مزید 1 ہزار 110 مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 7 فیصد ہو گئی۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 345 ہو گئی ہے ، جبکہ کُل ا۔اا بکہ کُل اورون ع 9 مرتیضود د 9 9 ع

ملک بھر میں اسپتالوں, قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کل 31 ہزار 910 مریض زیر علاج ہیں, جن میں سے 1 ہزار 863 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے, جبکہ کل 9 لاکھ 5 ہزار 430 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 46 ہزار 941 ٹیسٹ کیئے گئے ، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 46 لاکھ 37 ہزار 171 کو وون ٹیس

24

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دیگر صوبوں زیادہ ہے, یہاں اب تک three لاکھ 46 ہزار 454 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں, جبکہ کل ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 10 ہزار 761 ہو چکی ہیں.

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد three لاکھ 38 ہزار 387 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے کُل اموات 5 ہزار 478 ہو گئیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 38 ہزار 179 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات four ہزا 324۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 82 ہزار 779 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک کیسامنے آئے ہیں ، ج

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 27 ہزار 242 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 309 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 20 ہزار 405 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس کے باعث اچکےب ک۔ایہاں تل 583 رویض

گِلگت بلتستان میں 6 ہزار 239 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے اب تک 111 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.