مفتاح اور حماد اظہر کا مناظرہ ٹوئٹر تک پہنچ گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر کے درمیان ہونے والا مناظرہ جیو نھااازر جیو نھاااز و نااا ہ

مفتاح اسماعیل نے اینگرو کے چيف ایگزيکٹو کا شاہ زيب زادہ کو دیئے گئے انٹرویو کا ہاوئے کہا کہ ویب ایف ا و و د و ن خو ت ورد ا ویب

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس کی کوئی تک نہيں بنتی سوائے اس کے کہ فرنس آئل درآمد کیا جائے۔

اس کے جواب میں حماد اظہر نے کہا کہ آپ کی تصحیح کردوں ، آر ایل این جی کا متبادل فیول ڈيزل ہے نہ کہ فرنس آئل۔

حماد اظہر کو مفتاح اسماعیل نے جواب دیا کہ آپ کا موقف حقیقت اور منطق سے دور ہے۔ نندی پور ، جام شورو اور کیپکو تمام پلانٹ گيس یا فرنس آئل پر چلتے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.