لاہور میں لڑکے پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی اسی سے شادی کے لیے تیار

لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں ایک لڑکے پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی اسی لڑکے سے شادی کے لیے تیار ہوگئی۔

لڑکی خود بھی ریکارڈ یافتہ نکلی۔ کئی مقدمات میں ملزمہ اور کچھ میں مدعی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کا برطانیہ سے کوئی تعلق نہیں۔

پولیس کے مطابق ایک لڑکے پر زیادتی کا الزام لگانے والی ولیحہ کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں کئی مقدمت در لڑکی نے زیادتی کی ایف آئی آر میں ولیحہ کی بجائے اپنا نام امان لکھوایا ، امان لڑکی کے والد کا نام ہے۔

پولیس کے مطابق ولیحہ مقدمہ درج کروانے کے بعد ایف آئی آر میں ملزم فیضان کے ساتھ شادی پر رضا مند ہو گئی ہے۔ لڑکی نے الزام عائد کیا تھا کہ فیضان نے اسے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے فیضان کو گرفتار کر کے تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ لڑکی نے مقدمہ درج کے لیے شناختی کارڈ کنکیےوا سمر غنمنا سمر ل ل ایف آئی آر میں درج موبائل نمبر بھی درست نہیں۔ لڑکی اپنا میڈیکل بھی نہیں کروانا چاہتی۔

پولیس کے مطابق ملزم فیضان کا کہنا ہے کہ اس نے زیادتی نہیں کی دونوں مرضی سے ساتھ رہتے رہے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *