کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹوکیو اولمپکس میں تین خواتین سمیت پاکستان کے دس حصہ لیں گے, پی او اے کے جنرل خالد محمود کے مطابق ماہور شہزاد (بیڈ منٹن) شاہ حسین شاہ (جوڈو) 100 کے جی, ارشد ندیم (جیو لین تھرو) , نجمہ پروین (200 میٹر دوڑ) غلام مصطفی (25 میٹر ریپڈ) محمد خلیل اختر (25 میٹر ریپڈ) گلفام جوزف (10 میٹر ریپڈ) بسمہ خان (50 میٹر فری اسٹائل پیراکی) محمد حسیب طارق (100 میٹر فری اسٹائل) اور محمد طلحہ طالب (67 کے جی) شامل ہیں۔ نجمہ پروین مسلسل دوسری مرتبہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ دریں اثنا آئی او سی اور ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی درخواست پر نجامہ کا کوٹہ بد پی او اے کاکہنا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹس کی شرکت کے سلسلے میں تمام باضابطہ مراحل مکمل ہیں اوہر ینفہوریوں کی ترتم