برطانوی طلبا نے چھٹیوں کیلئے جعلی کورونا مثبت کا طریقہ نکال لیا

برطانوی طلبہ نے کورونا وائرس ٹیسٹ کے مثبت نتائج کا جعلی طریقہ دریافت کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی طلبہ اسکول سے 2 ہفتوں کی چھٹیوں کےلیے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت لانے کےالیے اورنج توجع

برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اسکول کے بچوں نے دریافت کیا ہے کہ کووڈ ٹیمسٹ یںلآا اورن تنوس

برطانوی سائنسی ٹیچر نے بتایا کہ انہیں طلبہ نے اورنج جوس کے کورونا ٹیسٹ کے مثبت نتائج پر اثرات دکھائے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسکول سے 2 ہفتوں کی چھٹی کا بچوں کا یہ بہت ہی اچھا طریقہ ہے۔

دوسری طرف برطانوی اخبار گارڈین نے اس حوالے سے تجربہ کیا ، مثبت نتائج کی تصدیق کی۔

تاہم اخبار کا کہنا ہے کہ یہ جوس میں کورونا وائرس موجود نہیں بلکہ تیزابیت ہے جو ٹیسٹ نتائج پر اثرانداز ہوتی وتی

اخبار کے تجربےکے مطابق یہی اثرات کیچپ ، کوکا کولا سمیت متعدد مشروبات اور کھانے کی اشیا میں بھی دیکھا گیا ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن کی پروفیسر آندریاسیلا نے کہا کہ یہ دریافت حیرت انگیز اگر کےوئی جان بوجھ ککر ٹیا ان بوجھ کر ٹیا ان بوجھ ر ٹیاسٹ کے س س توت تول کے پ س توکر ل د ب وت تود کے س توت

انہوں نے مزید کہاکہ لیکن میں اسے جعلی مثبت نہیں کہوں گی کیونکہ درست نتیجہ ہے ، جعلی مثبت نتائجم وہ عوپ گے عوپرو عو جعورو



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.