یورپین پارلیمنٹ نے ارکان پارلیمنٹ کے حقوق کے دفاع کیلئے پروگرام لانچ کردیا

یورپین پارلیمنٹ نے دنیا بھر میں ارکان پارلیمنٹ کے حقوق کے دفاع کیلئے پروگرام لانچ کردیا۔

یہ پروگرام یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے ایک بین الاقوامی مباحثے ‘پارلیمنٹیرینز کے حقوق کی صورتحال’ صورتحال جاری کیا گیا, جس میں انٹرپالیمنٹری جی او پارلیمنٹیرینز فار گلوبل آسیان پارلیمنٹیرینز نے شرکت کی.

پارلیمنٹ کی جانب سے شروع کردہ اس پروگرام کا نام ‘پارلیمنٹیرینز کے ساتھ یکجہتی’ رکھا گیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں منتخب نمائندگان کو مدد فراہم کرنا ہے خطرات کا سامنا ہے.

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اس تجویز کی میں ڈیلیگیشن برائے عرب پینن سولا اور سب کمیٹی برائے حقوق کی وائس ایم ای جانے, جانے, عدالتی طریقہ کار اور قید کیے جانے کے خلاف تحفظ کی ضرورت ہے.

یہ پروگرام ممبران یورپین پارلیمنٹ اور دنیا بھر کے دیگر پارلیمانی ارکان کے درمیان ددوہری شراکت ۔رت ہم کر

اس کے ساتھ ہی یہ پروگرام یورپین پارلیمنٹ کے ارکان کو ذاتی اپروچ نقطہ نظر کے تحت جمہہوریت ااوا ام کم کم اور انسان بحفظم کےع

یاد رہے کہ یہ پروگرام 30 جون کو ‘انٹرنیشنل ڈے آف پارلیمینٹیرازم’ کی مناسبت سے جاری کیا گیا تھا۔

اس موقع پر پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق چئیر پرسن ماریا ارینا نے کہا کہ یہ یورپین پارلیمنٹ کے ڈیموکریسی اینڈ الیکشن کو آرڈینیشن گروپ (ڈی ای جی) کی جانب سے جمہوریت کی کرنے کی اسٹریٹجی کا نیا ہتھیار ہے.

انہوں نے زور دے کر کہا کہ یورپین پارلیمنٹ کو اس چیز کی سخت ضرورت تھی۔ اور ہم اس پروگرام کی کامیابی کیلئے اپنے ہم منصب ارکان کے ساتھ ملکر بھر پور کوشش کریں گے۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *