کے ایم سی ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی کے خلاف ریفرنس کی منظوری

نیب کراچی کے ریجنل بورڈ کے اجلاس میں کے ایم سی ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی کے خلاف ریفرنس کی منظوری کا فیصلہ کیاا فیصلہ کیا

قومی احتساب بیور (نیب) کراچی کے دفتر میں ریجنل بورڈ کا اہم اجلاس ہوا ، جس میں نیب نے تین اہےاس سک رےخل داسز پک رےرن

نیب کا کہنا ہے کہ ملزمان پر نو کروڑ روپے کرپشن کا الزام ہے ، سابق ایڈمنسٹریٹر سینٹرل کوآپرپشفیٹو ا وآپر فو سبس سن رپےن رد

نیب اعلامیے کے مطابق بورڈ آف ریونیو کے افسران کے خلاف انکوائری کو تفتیش میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

نیب اعلامیے کے مطابق اجلاس میں تین کیسز پر ریفرنس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ایک تفاتیش کی

اعلامیہ کے مطابق سوسائٹی کے رفاہی پلاٹوں کو غیرقانونی طور پر رہائشی میں کیا گیا ، ملزمان پر 9 ککاوڑ روپے کرپشن اوڑ روپے کرپشن

نیب کا کہنا ہے کہ کیس میں ملزمان کنیز فاطمہ اور صوفیہ سعید دیگرنامزد ہیں, سابق ایڈمنسٹریٹر سینٹرل انفارمیشن کوآپریٹو سوسائٹی کے خلاف بھی ریفرنس کی منظوری دی گئی ہے.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *