کراچی ، روٹھی بیوی کو منانے گئے نوجوان کا قتل معمہ بن گیا

کراچی کے ضلع شرقی میں آئی کے نوجوان کو کم سن بچی کے سامنے کار جاتے ہوئے ڈکیتی مزاحمت طرز میں قتل کر دیا گیا, واردات کو کی تفتیش سست کا جبکہ مقدمے کے مدعی اور مقتول کے والد دفاتر کے چکر لگا کر تھک گئے ہیں.

پولیس کے مطابق کریم آباد کے رہائشی شہباز نتھوانی کی اہلیہ نجی تنازع پر شوہر سے ناراض ہو والدین کے گھر تچلی۔ گھر تچلی۔ گھر تچلی۔ گھر تچلی۔ ر تچلی۔ ر تچلی

شہباز کے کاروباری پارٹنر اور برادرِ نسبتی شاہ رخ نے دونوں کے مابین صلح کرانے کیلئے السے صفا۔را میں نووع ر

شہباز کے والد شبیر کے مطابق ان کا بیٹا رات ساڑھے 11 بجے بیوی اور بچی کو لینے کیلئے اسکیم 33 گلزاھ ہجاری صفو گتوٹھ ا صفا توٹھ ا صفور گا

دونوں میاں بیوی 6 سالہ بچی کے ساتھ صبح سوا 5 بجے شاہ رخ کے گھر سے اپنے گھر کیلئے روانہ ہوئے تھے۔

پولیس کےمطابق کار مقتول کی اہلیہ دانیہ چلا رہی کا شوہر برابر کی نشست پر جبکہ شاہراہ پر کھڑے ایک مسلح پر کار روک کر طور سے لوٹ مار کی اور مزاحمت پر گولی چلا دی.

فائرنگ سے شہباز زخمی ہوا جسے اس کی اہلیہ ایک کار سوار کی مدد سے لے کر اسپتال پہنچی جہاں شہباز کی مو۔ وا ع وہ

ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب اسماعیل میمن کے مطابق شہباز نتھوانی کے قتل کی واردات پر باریک بینی سے کام جاری ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کا سراغ لگانے کیلئے پولیس کی three تفتیشی ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

مقتول کے والد شبیر کے مطابق ان کا بیٹا انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ماہر جو three کمپنیاں چلاتا تھا, اس کے قتل کو three ہفتے گزر جانے کے باوجود پولیس ملزمان کو تلاش نہیں کر سکی ہے.

پولیس کے تفتیشی افسر کے مطابق ملزم ماہر نشانہ باز تھاجس نے شہباز پر 9 ایم ایم پستول سے 2 گا یاں فئر کیں۔ا

ایم ایل او کے مطابق شہباز نتھوانی کو انتہائی قریب سے ایک گولی کنپٹی پر جبکہ دوسری عین دل پر ماری گئی۔

کراچی پولیس کا دعویٰ ہے کہ علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہے کی مدد سے ملزمان کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

ایس ایس پی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ واردات کی ابتدائی تفتیش میں کچھ شکوک و شبہات سامنے آئے ہیں۔

انچارج تفتیشی ٹیم فیض الحسن کے مطابق قاتلوں کا سراغ لگانے کیلئے three تفتیشی ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.