پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بلاول بھٹو کی تنقید

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرول کی قیمت اضافے پر تنقید کرا ہوئے ہےم مکہ یجہشووا ن مت مد ن مت مد

انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے نے سلیکٹڈ وزیراعظم کے عزائم بےنقاب کردیے ہیں۔ بجلی ، گیس سمیت تمام اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوں گی ، وزیراعظم اوگرا کی آڑ میں عوام پر وار کر رہے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ملک معاشی ترقی کررہا ہے تو اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہورہا ہے ؟۔

واضح رہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ 15 دن کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پیٹرول 2 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 1 روپیہ 44 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.