پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت خزانہ نے آئندہ 15 دن کے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے ، جس کے بعد نئی قیمگئی

اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیز ل کی قیمت میں 1 روپیہ 44 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے گئی لیٹر مقہےر کی

وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں three روپے 86 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد نئی قیمقت 85 روپے 75 پیر م م

اعلامیے کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں three روپے 72 پیسے اضافہ ہوا ہے ، نئی قیمت 83 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے موجودہ مالی سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر 252 ارب 41 روپے کی سبسڈی دی۔

اعلامیے کے مطابق یہ سبسڈی پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم وصول کر کے دی گئی ، بجٹ میں 30 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *