وزیراعظم نے کرپشن کے بت پاش پاش کئے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بت پاش پاش کئے ، وہ جرأمہے ہیں م رد م رد ر ما

ایک بیان میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا حکومت نے پہلی بار بڑے لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا ماضی میں جن لوگوں کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا تھا وہ قانون کی گرفت میں ہیں.

انہوں نے کہا کہ لوٹ مار کی سیاست کرنے والوں کیلئے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن میں ملوث ٹولہ لوٹی گئی دولت کا تحفظ چاہتا ہے ، ملک قوم کے مفاداہیںت کو ٹھیس پہبچا ن نہ ورل ٹھیس ہبچان رال ٹھی

وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان اپنی اصل منزل پائے گا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *