وزیراعظم عمران خان نے اپنے آرٹیکل میں چین سے متعلق کیا کہا؟

وزیراعظم عمران خان نے چین کو ہمیشہ کے لیے پاکستان کا آہنی بھائی اور اسٹریٹجیک شراکت دار قرار دیا ہے۔

چین کے اخبار گلوبل ٹائمز کے لیے لکھے گئے عمران خان کے آرٹیکل کا پاکستان اور چین ، آہنی بھائی ، اسٹریٹجک شر وت یے ہ

انہوں نے آرٹیکل میں کہا کہ پاکستان اور چین کے عوام کے لیے یہ ایک تاریخی لمحہ دونوں ممالک تعلقات کے ام ن 70 ویں س

عمران خان نے مزید لکھا کہ چین کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی 100 ویں سالگرہ منا رہا ہے, اس تاریخی موقع پر میں دونوں ملکوں کی حکومتوں اور عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں.

وزیراعظم نے آرٹیکل میں کہا کہ ہماری عوام کے درمیان دیرینہ تعلقات قدیم روڈ کے زمانے سے ہیں, پاکستان پہلا مسلم ملک تھا, جس نے 1950 میں عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کیا.

اُن کا کہنا تھا کہ جس کے ایک سال بعد باضابطہ سفارتی تعلقات قیام عمل میں آیا ، گزشتہ 7 ہحکائیوں ھااا قم م م م ود م م م م ور ع اود م م ورے کے بدور ن تہائیوں کے بدور ن سم تورے عبم م قم م م م م م م م م م ود

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ یہ تعلقات علاقائی بین الاقوامی ماحول میں تبدیلیوں سے متاثر ہوئے ہیں, دونوں ملکوں کے درمیان رشتہ ‘آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری’ میں تبدیل ہوچکا ہے.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *