وائرس سے اموات 39 لاکھ 62 ہزار 914 ہو گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں ، کورونا کی تیسری لہہر دوران مریضوں ایا۔ا مرفہل ایور موست سے مر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 29 لاکھ 85 ہزار 685 تک جا پہنچی ہے 39 بگئیں اس موذی ے 39 و م 14 ور 62

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 14 لاکھ 52 ہزار 828 مریض اسپتالوں, قرنطینہ مراکز میں زیر علاج اور گھروں آئسولیشن میں ہیں, جن میں سے 79 ہزار 194 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 16 کروڑ 75 لاکھ 69 ہزار 943 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے 10 سر فہرست ممالک میں 33 کروڑ سے زائد آبادی کا امریکا تا حال پہلے نمبر پر جہاں اس وائرس سے اب تک 6 لاکھ 20 ہزار 249 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد three کروڑ 45 لاکھ 40 ہزار 845 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 48 لاکھ 93 ہزار 908 مریض اسپتالوں, قرنطینہ مراکز میں زیر علاج اور گھروں میں میں ہیں, جن میں سے three ہزار 891 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 کروڑ 90 لاکھ 26 ہزار 688 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

1 ارب سے زائد آبادی والا ملک بھارت کورونا کے مریضوں کی تعداد کے حوالے دوسرے نمبر پر ہے, جہاں اس وائرس سے three لاکھ 99 ہزار 475 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ three کروڑ four لاکھ 11 ہزار 634 مریض سامنے آ چکے ہیں.

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے کی اس فہرست میں برازیل تیسرے نمبر ہے تاہم یہ کے سے فہرست میں دوسرے پر ہے, جہاں اس جان لیوا وائرس سے 5 لاکھ 18 ہزار 246 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 85 لاکھ 59 ہزار 164 ہو گئی۔

فرانس میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 1 لاکھ 11 ہزار 82 ہو چکی ہیں ، جہاں اس کے اب تک کل ہیں۔۔ 57 لٹاٹ رو ر 301 را 75 ر

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 1 لاکھ 35 ہزار 214 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 55 لاکھ 14 ہزار 599 ہو چکی ہے۔

ترکی میں کورونا وائرس سے اموات 49 ہزار 732 تک جا پہنچی ہیں جبکہ کیسز 54 لاکھ 25 ہزار 652 ہو چکے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 1 لاکھ 28 ہزار 140 ہو گئی جبکہ کیسز کی تعداد 48 لاکھ 907 ہو چکی ہے۔

ارجنٹینا میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 94 ہزار 304 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 44 لاکھ 70 ہزار 374 مصدقہ مآئےاثرین سامن سامے

اٹلی میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 1 لاکھ 27 ہزار 566 ہو گئی جبکہ اس کے کل کیسز 42 لاکھ 59 ہزار 909 ہو گئے۔

کولمبیا اس فہرست میں 10 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جہاں کورونا وائرس 1 لاکھ 6 ہزار 544 زندگیاں ہزنل چکا ہےاا، ہزبکہ ہے رب ت 42 موپ کیبکہ ہے 98رب ت اپوذی ببکہ 9898ب ت 42 باوپ کیبکہ 98 ب

سعودی عرب اسی فہرست میں 44 ویں نمبر پر پہنچ چکا جہاں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 7 ہزار 819 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد four لاکھ 87 ہزار 592 تک جا پہنچی ہے.

1 ارب 43 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک چین میں وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا اس فہرست میں 100 نمبر پر پہنچ چکا کورونا مریضوں کی تعداد 91 ہزار 792 ہو چکی ہے کل ہلاکتوں کی تعداد four ہزار 636 پر رکی ہوئی ہے.

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ر رت میں 29 یںون

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 37 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 40 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے, مزید 836 مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 2 فیصد رہی۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 321 ہو گئی ہے ، جبکہ کُل اکاا بکہ کُل اورون ا 9ہزور دل رورون ع ا 9ہزور دل دورون ع 58 مرتیضود8 د 9ہزو ل کورون ع 58 ع لر د

ملک بھر میں اسپتالوں, قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کل 31 ہزار 767 مریض زیر علاج ہیں, جن میں سے 1 ہزار 844 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے, جبکہ کل 9 لاکھ four ہزار 320 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 46 ہزار 145 ٹیسٹ کیئے گئے ، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 45 للاکھ 90 ۔ہزار 230 کور ن ٹیس

پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران three لاکھ 90 ہزار 171 افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دی گئی, جبکہ اب تک کل 1 کروڑ 59 لاکھ 71 ہزار 573 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں.



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.