متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 81 ہزار 142 افراد کو کورونا وائرس سے بچانے والی ویکسین لگائی گئی ہے۔
نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسینیشن حوالے سے جاری اعداد و شمار میں گیا ہے کہ ملک میں اب ویکسینیٹڈ افراد کی تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ 62 ہزار 342 ہوگئی ہے.
دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 91 ہزار کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے۔
امارتی وزارت صحت کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 675 کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی۔ یوں امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 34 ہزار 582 ہوگئی ہے۔
وزارت صحت نے مزید بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے eight اموات ہوئیں ہیں۔
وزارت صحت کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا سے اموات کی تعداد ہزار 819 ہوگئی ، جبکہ ملک یںیضاا۔ مل یںیضایںا۔ 55
وزارت صحت نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 6 لاکھ 12 ہزار 998 ہوگئی ہے۔