سو فیصد کارکردگی دکھانے کا عزم ، صہیب سپر لیگ کی فارم انگلینڈ میں برقرار رکھنے کو بےقرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانچ سال بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم جگہ بنانے والے صہیب مقصود نیچرل انداز اپنانے, ماضی کی غلطیاں نہ دہرانے ٹیم کی ضرورت کے مطابق کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں. وہ کہتے ہیں پچھلے ایک سال سے نڈر ہوکر کرکٹ کھیلی ہے ، ڈومیسٹک میں کھیلا کوشش ہوگی افیصرنیشانل بھی ھیاجہ بھیا لان وجد گھیا لان س سوئےد گھیا لان س وئےد پاکستان ٹیم میں ساڑھے پانچ سال بعد آمد کی خوشی کوشش ہوگی کہ جگہ پکی کروں ، پی ایس میں پارفارمنس کے فہعاوا اوا ال بعوا ا او ت ت بر جس نمبرپر بھی ضرورت ہوئی ، کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔ وہ بدھ کو ڈربی سے ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں وائٹ بال کرکٹ میں ہمیشہ بڑے اسکور بنتے ہیں ، پاکستان نے انگلینڈ ہمیشہ ٹف ٹائم دییا ٹائم دیی اپنے نیچرل اندازمیں کھیل کرناکام بھی ہوا تو کوئی دکھ نہیں ہوگا اور نہ کرکٹ کا سفر ختم ہوگا۔ انگلینڈ کی کنڈیشنز سے واقف ہوں ، لیگ کرکٹ کھیل چکا ہوں ، انٹرنیشنل کرکٹ میں جب ملا ، بہترین ںپپل ارمنس دینے ت انہوں نے اپنی حالیہ پی ایس ایل کی کامیابیوں ملتان سلطانز کے انگلش کوچ اینڈی کو بھی دیتے ہوئے واضح کہ وہ ایک زبردست ان کی سے مجھے بھی پرفارمنس موسم کے بعد انگلینڈ کی کنڈیشنز میں ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کررہے ہیں. انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں نیچے نمبرز پر بھی کھیلتا رہا ہوں۔ اب بھی مجھے جس نمبر بھی کھلایا گیا قومی ٹیم کے لئے کھیلوں گا۔ میں جب سے ڈراپ ہوا میرا پہلا کم بیک ہے یہ کہنا قبل ازوقت ہو گا کہ واپسی مجھ پر دبائو ہوتا ہے۔ پاکستان ٹیم کئی برسوں سے مسلسل دورہ کر رہی ہے اس لئے کنڈیشنز مشکل نہیں ہونی چاہئے۔ انگلینڈ چیمپئن ٹیم ہے پاکستان ٹیم اچھا کھیلے گی۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *