سندھ میں جم ، میدان ، اکیڈمیز کھل گئیں ، کھیلوں کی سرگرمیاں بحال

کراچی (نصر اقبال / سٹاف رپورٹر) این سی او سی کے فیصلے اور سندھ حکومت کی اجازت کے بعد کراچی سمیت اندرون سندھ کھیلوں جمنازیم, کلب, اکیڈمی اور میدان دوبارہ کھلنے کی سر گرمیاں بحال ہوگئی ہیں. ایس اوپیز کے تحت نیشنل کوچنگ سینٹر, سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد, کے ایم سی کے جمنازیم اور کھیلوں کی دیگر اکیڈ میز میں ویکیسی نیشنکا ٹریننگ اجازت دی گئی ہے .کم عمر کھلاڑیوں کیلئے ماسک اور سینی ٹائزر لازمی قرار دیے گئے ہیں. جبکہ وہاں موجود کینٹین اسٹاف سے بھی ان قوانین پر سخت عمل کرایا جارہا ہے ، پریکٹاس اور کے بگھ ا لاڑی و رد لاڑی پیوت فور



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *