سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 713 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ کورونا کے باعث مزید 14 مریض انتقال کرگئے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی پر میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ککورون کیٹیزد کئےورون ئے ےد کئےن م13 س مون ے ن ن35 ستمسن ن 13 سیجےموس مزید 630 مریض صحتیاب ہوگئے۔
سندھ میں اب تک کورونا کے 4520908 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں اس دوران 338370 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ کہ صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 313366 ہوچکی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبہ بھر میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 5478 ہوگئی ہے۔ 19526 مریض جن میں سے 18845 مریض گھروں اور 60 مریض آئسولیشن سینٹرز پر زیرعلاج ہیں۔ اسکے علاوہ مختلف اسپتالوں میں 621 مریض زیرعلاج ہیں۔
انھوں نے کہا کہ کورونا متاثرہ 559 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ اس وقت کورونا کے 46 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
انھوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے 713 کورونا کیسز میں سے 541 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ جن میں ضلع شرقی 210 ، کورنگی 92 ، جنوبی 86 ، وسطی 77 ، ملیر 54 اور غربی میں 25 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
دیگر اضلاع میں حیدرآباد 27, سانگھڑ 18, شہید بینظیر آباد 15, جامشورو 14, بدین 11, نوشہرو فیروز 10, مٹیاری, سکھر 9.9, تھر پارکر, ٹھٹھہ, عمر کوٹ 6.6, ٹنڈو الہیار 4, دادو, کشمور, خیر پور ، لاڑکانہ ، میرپورخاص اور شکارپور سے ایک ، ایک کیس سامنے آیا ہے۔