پنجاب میں کورونا وائرس کی 38 ہزار 557 ویکسین کے ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 2 ہزار 959 ویکسین لاہور میں ضائع ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ منڈی بہاء الدین میں 1265 ، بہاولنگر میں 1170 ویکیسن ضائع ہوئی ، اسی طارح ہمول پور میں 1140 ،ویںوا ل ع 1140 ، یںون 1140 ، سون
ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ویکسین مناسب درجہ حرارت اور مقررہ وقت پر لگنے پر ضائع ہوئی ، جبکہاع ئوئی ، جبکہا ض وجا ویکسیکن ر
ضائع ہونے والی ویکسین میں تمام برانڈز کی ویکسین شامل ہیں۔
دوسری جانب وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کوئی کورونا ویکسین ضائع نہیں ہوئی۔
ان کا کہنا تھا کہ ویکسین اسٹاک کا تمام ریکارڈ موجود ہے۔