خسارے پر قابو پانے کے لئے پاکستان ریلوے کا بڑا اقدام

: مالی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے نے مسلسل بڑھتا ہوا خسارہ کم کرنے کے لئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے سرسید اور مہران ایکسپریس کو نجی شعبے حوالے کردیا گیا ہے, سرسید ایکسپریس نو اور مہران ایکسپریس پانچ جولائی شعبےکی انتظامیہ چلائے گی.

رپورٹ کے مطابق نجی انتظامیہ نے بکنگ کا آغاز کرتےہی دونوں مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں پچاس فیصد اضافہ ک۔دیا ہےفیص ض

پاکستان ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی انتظامیہ صرف ٹکٹ فروخت کرنے دوران سفر اسے چیک کرے گی, انجن, ڈرائیور, گارڈ اور ٹرین کی دیکھ بھال کی ذمےداری ریلوے پرہی ہوگی.ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اس سلسلے کی کڑی ہے ، ج س پاکستان ریلوے نے پندرہ ریل گاڑیوں شعبہ یں دینےا ا س دنےا ا سا ب ب تھا ع ا ب تھا ع

ریلوے ذرائع کے مطابق نجی شعبے میں دینے کیلیے مختص جانے والی ریل گاڑیوں میں جناح ایکسپریس, بولان میل, کوہاٹ پسنجر, خان خٹک ایکسپریس, میانوالی ایکسپریس, ایکسپریس, بدر ایکسپریس, لاثانی ایکسپریس, فیض احمد فیض ایکسپریس, اٹک پسنجر, جنڈ پسنجر ، موہنجو داڑو ایکسپریس بھی شامل ہیں۔

Remarks



About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *