امریکا اور کینیڈامیں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں غیرمعمولی گرمی سےہلاک افراد کی تعداد 486 ہوگئی جبکہ برٹش کولمییا یںعمنی غمعبرد ع مینی ٹمعبرد ع مینی ٹمعبرد ہع مینیں غمعبرا عع مینی ٹمعبرد
امریکی ریاست اوریگون کے ہیلتھ آفیشلز کا کہناہے شدید گرمی کی وجہ سے اب تک 60 سےزائد افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ امریکی ریاست واشنگٹن کچھ علاقوں, آریگون, اڈہاو اور مونٹانا کیلئے ویو جاری کردی گئی ہے.
برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں جمعہ سے بدھ تک 486 افراد کی اچانک اموات ہوئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ وینکوورمیں سیکڑوں اموات کا تعلق ہیٹ ویو سے ہوسکتا ہے۔
برٹش کولمبیا کے پریمیئر جان ہورگن کا کہناہے کہ گرمی کی شدید لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں ہیں ا رہے ہیں ہیں ہیں
وینکوور میں 25 ایئرکنڈیشنڈ کولنگ سینٹرز قائم کردیئےگئے ہیں جبکہ شدید گرم موسم کے سبب اسکول بندکردیئےگئےہیں۔