گرمیوں کا پھل جامن کھانا کیوں ضروری ہے؟

جامن کا شمار موسم گرما کے انتہائی مفید پھلوں میں کیا جاتا ہے ، یہ ایک خوش رنگ سا پھل ہے اور ائو۔ا ہے وشم کےس است عمل کےس کے است رنگ کےس کے است عمل سس کے است عمل کےس ے است عمل کےد بہیں است عمل کےس ے است اللم

غذائی ماہرین کی جانب سے گرمی میں مریضوں کو جامن کھانے کا خاص مشورہ دیا ہے ، ماہاا۔ن جڑی وقوٹی ااااا جڑی بوٹیوی ی

جامن میں کیلشیم, پوٹاشیم, آئرن, سوڈیم, وٹامن سی, وٹامن بی, کاربوہائیڈریٹ, پروٹین, فاسفورس, ایسڈ اور پانی جیسے دیگر اہم غذائی اجزا موجود ہیں جو انسانی جسم کے نہایت ضروری ہیں.

جامن کے کئی مختلف نام ہیں ، اسے بنگالی میں کالا جام اور سندھی جموں کہا جاتا ہے جابکہ اس کے دمل ش۔امو موغیب مو ں موغیر ااموں جمبور امامو مبور مو بر مبور ا۔اموں جمبور ااموں ممبوب

جامن کے استعمال سے صحت پر حاصل ہونے والے متعدد فواد مندرجہ ذیل ہیں:

مختلف اور متعدد بیماریوں سے بچاؤ

جامن کی خاصیت ہے کہ یہ انسانی جسم میں موجود اقسام کی بیماریوں کو دور کرتا معدے کی بیماریاں, آنتوں خراش, بلڈ پریشر کی نارمل رکھنا, شوگر کرنا اور کرنا وغیرہ شامل

جانئے جامن کے استعمال کے صحت پر ایسے فوائد جو آپ کو جامن کھانے پر مجبور کر دیں گے:

ہیموگلوبن ، خون میں اضافے کا سبب

جامن میں موجود وٹامن سی اور آئرن کی کثیر کو بڑھانے میں اہم کردار ادا خون میں آکسیجاا کو ہے س کھ

جامن کا استعمال خون کو صاف کرتا ہے

جامن میں موجود آئرن خون کو صاف کرنے کا کام بھی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرنے کے لیے جامن کا استعمال ضروری ہے۔

دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے مفید

جامن انسان کو دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے کیونکہ اس میں پوٹاشیم بڑی مقداد میں پایا جاتا ہے۔ 100 گرام جامن میں 55 ملی گرام پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جو دل کی بیماریوں ، ہائی ب۔لڈ پریشر اوظہے اسٹحفروک وغیرہ سے م وغیرہ سے م

جامن کا باقائدگی سے استعمال شریانوں کو سخت اور تنگ ہونے سے روکتا ہے۔

ذیابیطس کے لیے مفید

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے جامن کا استعمال نہایت ضروری جامن جامن میں شوگر کی مققدار بڑھنے مہےتاہاا موم کاو ن نایت روم او ن ایت روری

اس کے علاوہ جامن کے پتے بھی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہیں۔

گرمی سے نجات

موسم گرما کے پھل جامن کی تاثیر ٹھنڈی ہے اور اسی لیے کو با آسانی ہضم کرتا ہے ، اس یہ شدید گرمی میں ٹھنڈک کبا کم

جامن کے اندر پیاس کی شدت کم کرنے اور خون کی گرمی کو دور کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

دانتوں کو مضبوط کرنا

وٹامن سی اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کا حامل جامن دانتوں کے لیے بے حد مفید ہے۔

جامن کا شربت پینے یا اس کا رس دانتوں پر لگانے سے دانت سے متعلقہ تمام مسائل کو دور کیا جاسکتا ہے۔

وزن میں کمی کا سبب

جامن میں موجود فائبر بہت دیر تک بھوک نہیں لگنے دیتا ، کو بڑھنے سے روکتا ہے اور میں بھی رکھتا د ، ن مر رد ، یں میںوہشم کےرد ، یں میںوہشم رد ، یں میںوکم رد ، آپش نت کےم



About admin

Check Also

ڈسلیکسیا میں مبتلا افراد غیرمعمولی طور پر ذہین ہوتے ہیں، تحقیق

ڈسلیکسیا کے شکار افراد کو درست املا اور تلفظ کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔غیرملکی جریدے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.