کوویڈ 19 کے باعث عالمی سیاحتی صنعت کو 40 کھرب ڈالر سے زائد کے نقصان کا امکان ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس باعث عالمی سیاحتی صنعت یوے مججاااا قصم وک مججاوا م م و مججاوا قص م م ن ور نر 40 لر ن م ر ن

عالمی ادارے کے محکمہ عالمی سیاحت اور کانفرنس آن ٹریڈ ڈیولپمنٹ اس مشترکہ رپورٹ میں ممیشا گیا تر یکبتیمیا گیا ترقی

رپورٹ میں بتایا گیا کہ متعدد ترقی پذیر ممالک کی معیشتیں سیاحت پر ہی انحصار کرتی ہیں۔

یو این ڈبلیو ٹی او کے سیکریٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ سیاحت لاکھوں افراد کے لیے لائف لائن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ویکسینیشن کی جانب پیش قدمی سے رکھنے والے افراد کی حفاظت اور محفوظ آغاز میںو دینا از میںو ب

خیال رہے کہ گزشتہ برس سیاحت کے شعبے کو کورونا وائرس کے آغاز کے بعد سے 24 کھرب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *