کل صبح اسپیکر کو تحریری استعفیٰ پیش کردوں گا ، فردوس شمیم ​​نقوی

سندھ اسمبلی سے استعفیٰ کا اعلان کرنے والے فردوس شمیم ​​نقویٰ نے کہا ہے کہ وہ صبح تک اسپیکر کفیٰکد تحریری اسکعر

میڈیا سے گفتگو میں فردوس شمیم ​​نقوی نے بتایا کہ سندھ اسمبلی غیر ہے ، نہ اپوزیشن کے مائیک کھولے جایا ہیں ولے ا ہیں ور تور ای ور تنی ای ور تنت ی

انہوں نے بتایا کہ اسپیکرکے خلاف احتجاج کیا اور ایوان سے واک آوٹ بھی کیا۔

پی ٹی آئی ایم پی اے نے یہ بھی کہا کہ میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 101 سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

اُن کا کہنا تھا کہ میں نے آج احتجاجاً اپنی نشست سے استعفا دے دیا ہے ، صبح تک اسپیکر کو تحریدری گر وح پیش رری سستفیٰ پیش کرری سستک پیش ر

فردوس شمیم ​​نقوی نے یہ بھی کہا کہ سندھ اسمبلی غیر جمہوری ہوگئی نہ اپوزیشن کے مائیک کھولے جاتےہیں اوی ۔انہ جاتےہیں اور ۔انہ تحریکت ت تو

انہوں نے کہا کہ اس ایوان کا رکن بن کر اپنے حلقے کی کوئی خد مت نہیں کرسکتا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *