روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے انہوں نے مقامی طور پر تیار کردہ اسپوٹنگ فائیو کوروایا ویک ن لہےوال لیکن وہ لازمی ویکسی نیشن کی حمایت نہیں کرتے۔ روس میں گذشتہ روز کورونا سے اب تک کے ریکارڈ کے مطابق 669 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ عوام ایک دوسرے کی بات سننے افواہوں پر یقین کرنے کے بجائے ماہریای ب۔ا ماہرین کی ب۔ت سنیں سنیں ب
انہوں نے کہا کہ رواں سال کے شروع میں اسپوٹنک فائیو کورونا ویکسین لگوالی تھی ، روسی یکویکسین غییکملکی س سا یکون سے بوتر وسنت ر
کریملن کے مطابق صدرپیوٹن نے مارچ اور اپریل میں اسپوٹنک فائیو کی دونوں خوراکیں لگوائیں۔
روس میں اب تک 23 ملین افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جاچکی ہے۔