وفاقی حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی ، سہیل انور سیال

صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک کی معیشت کو کردیا ، کسان کو مہنگے داموں ن رید ب خرید

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل انور سیال نے کہا کہ غریب کسانوں کے پاس بیج موجود نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں اس وقت پانی کی قلت مزید ہوگئی ہے ، مستقل طور پر سندھ کم پانی دیا جارہا ہے۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ وفاق ہر سال 2 ارب سے زائد رقم زکوۃ کی مد میں دیتا ہے ، اس دفعہ ف ق ف 29

اُن کا کہنا تھا کہ ارسا کی میٹنگ کے منٹس نہیں دیئے جارہے ہیں ، بدقسمت قوم ہیں ہمارے نااہل حکمران مسلط کئے گئے ہیں۔

سہیل انور سیال نے کہا کہ یہ لوگ ملک میں بدتمیزی کا سونامی لیکر آئے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *