وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں خطاب کررہے ہیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ایوانِ زیریں کا اجلاس جاری ہے ، جس میں وزیراعظم عمران خان خطاب کر ان خطاب کر

قومی اسمبلی آمد کے دوران حکومتی اراکین نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ بعد سارے انتخابات متنازع ہوئے, ضمنی اور سینیٹ الیکشن پر بھی تنازع ہوا, اصلاحات نہیں کریں تو ہر الیکشن میں ایسا ہوگا.

عمران خان نے کہا کہ الیکشن لڑنے والے کو فکر نہیں ہونی چاہیے دھاندلی سے ہرادیا جائےگا۔

وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کی تجاویز سننے کو تیار ہیں ، ہم نے معیشت کی بہتری کےلیے بہات دہ قدم اٹھائےا دہ قدم اٹھائےا بےم اائے ، ش نکب تر

عمران خان نے کہا کہ ڈیفالٹ سے بچانےمیں یو ، سعودی عرب اور چین کی پر شکر گزار ہیں ، ڈیفالٹ بچنے کیلیےااآئی ایم نرا ج.

وزیراعظم نے کہا کہ معیشت پہلے ہی مشکلات میں تھی اس پر کورونا وائرس آگیا۔

اجلاس سے قبل اسپيکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔

اس ملاقات میں انھوں نے اپوزیشن رہنماؤں کو اجلاس میں ہنگامہ نہ کرنے کی ہدایت بھی کی۔

اپوزیشن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بجٹ تقریر تک محدود رہے تو تقریر سنیں گے ، الزامات لگائے تو جواب دینگے۔

اپوزیشن نے قومی سلامتی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز دے دی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.