کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کا کہنا ہےکہ انگلینڈ سے گڑاا مقابلہ وہا کپتانی کے حوالے سے نہیں سوچتا ، نائب کپتان ہوں ، کپتان کو جہاں ضرورت ہوئی میں رائے دوں گا۔ دبائو نہیں لیتا بلکہ انجوائے کرتا ہوں۔ وہ منگل کو ڈاربی سے پاکستانی میڈیا سے ورچوئل پریس کانفرنس کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ لڑکوں کا مورال بلند ، تیاری اچھی ہے۔ امید ہے مڈل آرڈر کی پریشانی اس سیریز میں حل ہوگی۔ ورلڈ چیمپئن میزبان ٹیم اپنی ہوم کنڈیشنز میں مشکل حریف ثابت ہوگی ، بابر اعظم اور فخر زمان سمیت آیں ر اچھی فارم ر اچھی فارم صہیب مقصود کی ٹیم میں واپسی سے بیٹنگ لائن استحکام ملے گا۔ کمبینیشن بناتے ہوئے کپتان بابر اعظم یا مجھے خود بھی اوپننگ پوزیشن کی قربانی دینا پڑے تو اس کے لیے تیار ہیں۔ ہم نے گزشتہ چھ سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ وکٹ کیپر سرفراز کی موجودگی سے متعلق سوال پر محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ابھی دو ہیں زیادہ بھی ہوضبو مقگاو مقوطوہ مقگبلہ موطو