Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/tweenapp/urduvisitor.com/wp-content/plugins/duplicator-pro/classes/class.crypt.custom.php on line 25

Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/tweenapp/urduvisitor.com/wp-content/plugins/google-site-kit/includes/Core/Storage/Data_Encryption.php on line 90

مقبوضہ کشمیر میں ڈرون حملے ، پاکستان نے بھارتی بیان مسترد کردیا - Urdu Visitor

مقبوضہ کشمیر میں ڈرون حملے ، پاکستان نے بھارتی بیان مسترد کردیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں ڈرون حملوں سے متعلق بھارتی بیان مسترد کردیا۔

0

ترجمان نے مزید کہا کہ بھارتی وزیر داخلہ کا ڈرون حملے میں ملوث ہونے کا بیان غیرذمہ دارانہ اور من گھڑت ہے۔

دفتر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ بغیر کسی ثبوت کے بھارتی سرکار نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر الزام تراشی کی۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ یہ بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف پروپیگنڈہ مہم کی ایک اور مثال ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی سرکار کا یہ وتیرہ ہے کہ وہ اندرونی معاملات میں پاکستان پار الزام ئے کے ذذ تو

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسے الزام لگاتا ہے۔

دفترخارجہ کے مطابق حالیہ الزامات ثابت کرتے ہیں کہ بھارت کسی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پاکستان کو بد سنت ہےر ر ب

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارت میں سیاسی ناکامی چھپانے اور انتخابات جیتنے کے لیے ہمیشہ پاکسا ان کارڈ است

انھوں نے خبردار کیا کہ بھارت پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈہ سے باز رہے۔

About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *