پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اِن کیمرہ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس آئی ملکی داخلی صورتِ حال کے علاوہ افغانستان ، بھارت اور مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال پر بریفنگ د
آج سہ پہر three بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور ایجنڈے کا حصہ ہوں گے ، ساتھ ہی افغانستان کی مااجودہ اوثر ااہاے
اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر داخلہ شیخ رشید ، وزیر دفاع پرویز خٹک شرکت کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ، بلاول بھٹو زرداری سمیت ارکان پارلیمنٹ اور وزرا بھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں۔۔