طالبان طاقت سے جنگ نہیں جیت سکتے ، امریکی کمانڈر

افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ ملر کا کہنا ہے ط البان کے زور پر جنگ فغ ااان جیجیم جد کاوا ن ت تشم د کاا ن ،جیتہت رد

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکی جنرل اسکاٹ ملر کا کہنا ہے کہ طالبان کی پرتشدد کارروائیوں سےا کا حصحصو مشکل سےا کا حصول مشکل

انھوں نے کہا کہ طالبان طاقت سے جنگ جیتنے کے قابل نہیں ہیں ، انہیں تشدد کا راستہ ترک کردینا چاہیے۔ اتحادی اور امریکی فضائیہ مدد کے لیے موجود ہیں۔

امریکی کمانڈر کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑنے پر افغان سیکیورٹی فورسز کا دفاع کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ مالی تعاون اور بحالی کے عمل میں مدد امریکی افواج کےانخلا کےبعد بھی جاری رہےگی۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *