کراچی (عبدالماجد بھٹی / اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم انتظامیہ نےپاکستان سپر لیگ کے کامیاب ترین بیٹسمین صہیب مقصود کو انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے. انہیں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں موقع دیا جاسکتا ہے۔ اس صورت میں اعظم خان کو ٹیم میں جگہ ملنا مشکل ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کپتان بابر اعظم شکیل اور حارث سہیل پر اظہار ا یںکھ بابر اعظم اور محمد رضوان کی موجودگی میں مڈل آرڈر بیٹنگ شکیل اور حارث سہیل کو موقع دینا چاہتے ہیں جبکہ ٹی 20 میں صہیب مقصود کو چھٹے نمبر پر پاور کی حیثیت سے کھلایا جائے گا. صہیب مقصود نے پی ایس ایل میں اپنی دھواں دھار بیٹنگ سے کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور کی جگہ پاکستان ٹیم میں بھی جگہ پاکستانی ٹیم انتظامیہ ون ڈے سیریز میں امام الحق اور فخر زمان کو اوپنر کی حیثیت سے کھلانا چاہتی ہے. بابر اعظم ون ڈائون اور محمد رضوان چوتھے نمبر پر کھیلیں گے۔ سعود شکیل اور حارث سہیل کی موجودگی میں مڈل آرڈر کو مضبوط کیا جائے گا۔ شاداب خان ساتویں نمبر پر آئیں گے۔ جبکہ فاسٹ بولنگ میں فہیم اشرف ، حسن علی ، شاہین شاہ آفریدی اورحارث رئوف شامل ہوں گے۔ وکٹ اسپن بولنگ کے لئےساز گار ہوئی تو حارث رئوف کی جگہ محمد نواز کو موقع مل سکتا ہے۔ خیال رہے کہ منگل کو ورچوئل پریس کانفرنس میں ٹیسٹ کپتان محمد رضوان نےکہا تھا کہ صہیب کی موپ و